پاکستان ٹوڈے: دنیا کے سب سے چھوٹے تاجکستانی گلوکار اور بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 16 کے کھلاڑی عبدو روزک جلد رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے والے ہیں۔
عبدو روزک کو پستہ قد کی وجہ سے دنیا کے سب سے چھوٹے گلوکار کا نام دیا گیا ہے جس کا تعلق تاجکستان سے ہے۔
گلوکار نے اپنے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں اتنا خوش قسمت ہوں گا کہ مجھے ایک ایسا پیار ملے گا جو میری عزت کرے۔
20 سالہ عبدو روزک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی اپلوڈ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی شادی کا خلاصہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ گلوکار 2 ماہ بعد یعنی 7 جولائی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے اور ان کی 19 سالہ دلہنیہ کا تعلق اماراتی ملک شارجہ سے ہے جب کہ دلہن کا نام عامرہ ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وفاقی کابینہ کااجلاس:10نکاتی ایجنڈےکی منظوری
ستمبر 3, 2024 -
اینڈرائیڈ صارفین کوخطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
مارچ 30, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔