راولپنڈی:جماعت اسلامی کادھرنا،میٹروبس سروس معطل

0
40

راولپنڈی میں جماعت اسلامی کےدھرناکےدوسرےروزبھی میٹروبس سروس بندرہی۔
مہنگائی ،بیروزگاری،بجلی بلوں میں اضافہ اورآئی پی پیزکےخلاف جماعت اسلامی نےدھرنادیاہواہےجس کی وجہ سےراولپنڈی سےاسلام آبادجانےوالی میٹروبس سروس دوسرےروزبھی بندرہی۔
میٹرو بس سروس جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر بند کی گئی۔ میٹرو بس سروس معطل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ میٹرو بس انتظامیہ نے گزشتہ روز صدر سے فیض آباد تک سروس معطل کی تھی ۔میٹرو بس سروس معطل ہونے سے راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے مسافر وں کوشدید پریشانی کاسامناہے۔

Leave a reply