راولپنڈی: گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 2 بچے جاں بحق ہوگئے

0
67

پاکستان ٹوڈے: پنجاب کے شہر ملتان کے بعد راولپنڈی میں بھی گیس لیکیج کا واقعہ پیش ، دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

جس کے نتیجے میں 2 بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد جھلس کرشدیدزخمی ہوئے ۔ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے .

کہ کمرے میں گیس جمع تھی بجلی کا سوئچ آن کرتے ہی دھماکا ہوگیا، جاں بحق بچوں کی شناخت 8 سالہ ارحم اور 4 سالہ آیت فاطمہ کے نام سے ہوئی۔

Leave a reply