
پاکستان ٹوڈے: رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی۔
تفصیلات کے مطابق موسمیاتی ماہرین نے خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننےکا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق جنوبی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہےاور ان دنوں سطح سمندرکا درجہ حرارت معمول سے زائد ہے۔
موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ معمول سے زائد درجہ حرارت ہوا کےکم دباؤ کی شدت میں اضافےکا سبب بن سکتاہے ، جو آئندہ2 سے 3 دن میں یہ طاقتور ڈیپ ڈیپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے،
اورڈیپ ڈیپریشن کا شدت اختیار کرکے سمندری طوفان بننے کاامکان ہے۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے رخ اور اس کی شدت آنیوالے دنوں میں واضح ہوگی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ستمبر 11, 2024 -
یران: سات ہزار سال پرانا کندوان گاؤں
مئی 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔