رومانوی ڈراما ’’مجھے پیار ہوا تھا‘‘ فلمی صورت میں ریلیز

0
28

پاکستان ٹوڈے: رومانوی ڈرامے ’’مجھے پیار ہوا تھا‘‘ کو فلم کی صورت میں یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔

ڈرامے کو فلم کی صورت میں دو گھنٹے 19 منٹ کے دورانیے میں ریلیز کیا گیاہے ،جبکہ اسے ٹی وی پر 32 اقساط میں نشر کیا گیا تھا۔ ہانیہ عامر، وہاج علی اور زاویار نعمان سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی فلم کوخوب سراہا جا رہا ہے

Leave a reply