پی ٹی آ ئی کوایک اوربڑادھچکا،اعظم سواتی گرفتار

0
21

رہنماتحریک انصاف اعظم سواتی کوٹیکسلاپولیس نےڈسٹرکٹ جیل اٹک کے باہرسےگرفتارکرلیا۔
اعظم سواتی کوتھانہ ٹیکسلا میں قیصرمحمودکی مدعیت میں درج مقدمےمیں گرفتارکیاگیا،مقدمےمیں دہشت گردی ایکٹ سمیت2درجن کےقریب دفعات لگائی گئی ہیں۔
پولیس کےمطابق ایف آئی آرتھانہ ٹیکسلامیں گزشتہ ماہ پی ٹی آئی احتجاج کےموقع پردرج کی گئی تھی۔

Leave a reply