ریلوے سٹیشن پرجعلی پولیس اہلکار گرفتار کر لیا گیا

0
56

راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) ریلوے انٹیلی جنس ٹیم کی نشاندہی پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس یونیفارم میں ملبوس نوجوان لاہور جانے والی گاڑی پر سوار ہو رہا تھا۔

جعلی پولیس اہلکار کی شناخت شعیب قادر کے نام سے ہوئی اور ملزم کا والد اسلام آباد پولیس کا ملازم ہے۔

گرفتار ہونے والے ملزم کی شناخت شعیب قادر کے نام سے ہوئی، ملزم کا والد اسلام آباد پولیس کا ملازم ہے۔

Leave a reply