
پاکستان ٹوڈے: بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کے بعدعیدالاضحی سے قبل 2 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ ریل کا سفر سستا ہونے کیساتھ بہت سے مسافروں کیلئے رومانوی بھی ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں طویل اوربین الاصوبائی سفر کیلئے اکثر لوگ ٹرین کے سفر کو ترجیحی دیتے ہیں۔
خاص طورپر عیدیناور دیگر تہواروں کے موقع پر ٹرینوں میں مسافروں کا رش دیکھنے میں آتا ہے، جس کے پیش ِ نظر پاکستان ریلویز نے آمدہ عید الاضحی سے قبل دو ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے ذرائع کےمطابق عید قربان سے قبل دو سپیشل ٹرینیں روانہ ہوں گی، جبکہ عید کا چاند نظر آنے کے بعد عید سپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائے گا۔
ریلوے ذرائع کے مطابق عید سپیشل ٹرینوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ایک عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی ۔ کراچی سے لاہور کی ٹرین میں اکنامی کلاس اور اسے سی کی کوچز لگائی جائیں گی۔ دوسری عید سپیشل ٹرین کراچی سے پشاور کیلئے چلائی جائے گی ۔ کراچی سے پشاور کیلئے عید سپیشل ٹرین میں تمام کوچز اکانومی کلاس کی ہوں گی ۔
امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا
جولائی 8, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
جولائی 7, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے
جولائی 2, 2024 -
پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی سید علی حیدر گیلانی
مارچ 9, 2024 -
فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارف
مارچ 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔