ریٹائرڈججزکی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی:عدالت نےحکم جاری کردیا
ریٹائرڈججزکوبطورالیکشن ٹربیونل تعینات کرنےوالےالیکشن ترمیمی ایکٹ کےخلاف عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔
ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔
جسٹس شاہد کریم نے منیر احمد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا ۔
تحریری حکم کےمطابق درخواست میں اہم نکات اٹھا گئے ہیں۔اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن آئندہ سماعت پر تحریری جواب جمع کروائے ۔
جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر حسین کی درخواست پر سماعت کی تھی۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرنے کے لیے ترمیمی ایکٹ منظور کیا گیا،اسی نوعیت کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتوں میں زیر سماعت ہے۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو غیر قانونی قرار دے۔عدالت پرانے ٹربیونل بحال کرنے کا حکم دے۔
توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت
نومبر 6, 2024فضائی آلودگی میں اضافہ:حکومت ان ایکشن
نومبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کے بعد کا پلان سامنے آگیا
فروری 3, 2024 -
آج پھر پاکستان میں سپربلیومون کادلفریب نظارہ
اکتوبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔