پاکستان ٹوڈے: تمام ایم پی ایز سے گفتگو کرکے آ رہا ہوں، فلسطین میں جو ظلم ہو رہا ہے پی ٹی آئی اظہار یکجہتی کرتی ہے، ظلم کا فورم بند ہو ناروے سپین و آئرلینڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو فلسطین کو تسلیم کیا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی حکومت کا شکریہ جو عالمی عدالت میں فلسطین کا کیس لے کر گئے، سعودی عرب حکومت کا شکریہ پاکستان کو سرمایہ کاری کی ضرورت ہے امداد کی نہیں۔
چین کے ورکرز کی سکیورٹی حکومت کی ذمہ داری ہے، سی پیک کی ساری چیزوں پر عمل درآمد کرنا ہوگی، بیرونی سرمایہ کاری سے ملکی معیشت بہتر ہوگی۔
اس وقت دبئی میں پاکستانیوں کی دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جائیداد کی شکل میں ہے، موجودہ سیاسی صورتحال میں امن ناگزیر ہے، جن کا مینڈیٹ ہے اسے واپس کیا جائے تاکہ معاشی مستقبل بہتر ہو سکے، دیسی آدمی سرمایہ کاری نہیں کرے گا تو باہر سے کیسے سرمایہ کاری ہوگی۔
سیاسی معاملات کو حل کریں تاکہ ملکی غربت دو کروڑ باسٹھ لاکھ کو روزگار مل سکے، صحت تعلیم و غربت بڑھ رہی ہے اس لئے آئندہ چند دنوں میں اچھے فیصلے کئے جائیں، ان ورکرز سے ملا جنہیں گرفتار سزائیں ملیں جن کی ویڈیوز بھی موجود نہ تھیں آٹھ ماہ جیل میں گزارے۔
دہشت گردوں ٹرائل والا جو قانون بنا پی ٹی آئی والوں کو دوبارہ جیل میں ڈالا جائے گا تو وہ خوفزدہ ہیں، فوجی ٹرائل پی ٹی آئی دنیا اس کے حق میں نہیں ، فوج سے کہتا فوجی ٹرائل فوجی بدنامی کا باعث بنے گا ملک میں مرہم لگانا شروع کریں نفرتیں بڑھیں گی اس لئے گریز کریں۔
فرزانہ سرور کو کہا پارٹی کے خلاف گواہی دو پھر باہر نکالیں گے تو شرم آنی چاہئیے، وقاص ولید و فرقان ایک بھائی کے ساتھ دوبھائیوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
وفاقی کابینہ کااجلاس طلب:12نکاتی ایجنڈاجاری
نومبر 5, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں 800روپےکااضافہ
ستمبر 19, 2024 -
پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان
مئی 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔