سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے سیاسی رہنماوں سے ملاقات

0
67

پاکستان ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی سے قصور کے سیاسی رہنماوں سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

سیاسی رہنماوں نے چوہدری پرویز کی رہائی پر مبارکباد دی اور صحت دریافت کی, ملاقات میں چوہدری پرویز الہی انکی اہلیہ اور بیٹے سمیت دیگر اہل خانہ بھی موجود ہیں۔

Leave a reply