سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےبی این پی کےسربراہ سردار اختر مینگل کےاستعفیٰ پرکارروائی روک دی۔
وفاقی حکومت نےسپیکرسےاخترمینگل کااستعفیٰ منظورنہ کرنےکی درخواست کی۔سیکرٹری اسمبلی نےآج اخترجان کااستعفیٰ سپیکرکوپٹ اپ کیاتھا۔
ذرائع سپیکرآفس کےمطابق حکومت کی جانب سےاستعفیٰ پرعملدرآمد نہ کرنےکی درخواست پراستعفیٰ کی کارروائی روک دی گئی۔
بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟
جنوری 15, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©