سرداراخترمینگل کااستعفیٰ:سپیکرنےکارروائی روک دی

0
9

سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےبی این پی کےسربراہ  سردار اختر مینگل  کےاستعفیٰ پرکارروائی روک دی۔
وفاقی حکومت نےسپیکرسےاخترمینگل کااستعفیٰ منظورنہ کرنےکی درخواست کی۔سیکرٹری اسمبلی نےآج اخترجان کااستعفیٰ سپیکرکوپٹ اپ کیاتھا۔
ذرائع سپیکرآفس کےمطابق حکومت کی جانب سےاستعفیٰ پرعملدرآمد نہ کرنےکی درخواست پراستعفیٰ کی کارروائی روک دی گئی۔

Leave a reply