
ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر ،سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالرز کے سیف ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔
سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے تین ارب ڈالرز کے سیف ڈیپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی ،سعودی عرب کے تین ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت 5 دسمبر کو ختم ہورہی تھی ۔
سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہے ،سعودی عرب نے 2021 میں پاکستان کو تین ارب ڈالرز کا ڈیپازٹ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اپریل 25, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔