سمارٹ واچ پہنیں اور صحت مند رہیں

0
108

(پاکستان ٹوڈے) اسمارٹ واچز کے ذریعے دماغی حالت بہتر طور پر سمجھا جا سکتا ہے

نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اسمارٹ واچز ڈپریشن جیسے خطرناک مرض کے علاج میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہیں۔ یہ نیند کے روایتی افعال کو بہتر بنانے کے علاوہ ڈپریشن کے حوالے سے قیمتی معلومات فراہم کرسکتی ہیں۔ میساچوسٹس جنرل اسپتال کے ان مریضوں کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا جنہوں نے ایمپاٹیکا ای 3 کلائی بینڈ پہنے ہوئے تھے۔ کلائی پر باندھے ان آلات نے مختلف جسمانی علامات جیسے نیند، جسمانی حرکات، دل کی دھڑکنوں میں اتار چڑھاؤ وغیرہ کو ٹریک کیا۔جو نیند، جسمانی سرگرمیوں کی سطح اور معاشرتی رویوں میں تبدیلیاں سب ڈپریشن کی نشاندہی کرسکتی ہیں۔ اور رپورٹ بھی بنا سکتی ہیں

Leave a reply