
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے42 برس بیت گئے۔ مایہ ناز فنکارسنتوش نے 11 جون 1982 کو وفات پائی۔
انہیں زندگی میں متعدد بار نگار ایوارڈز ، جبکہ بعد ازمرگ حکومت ِپاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔
سنتوش نےاپنی بہترین اداکاری اور پرکشش شخصیت کی بنا پر ایک عہد کو اپنا مداح بنائے رکھا۔سنتوش کمار کے فنی سفر کے بارے میں دیکھتے ہیں
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈھاکا:بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلئےپولنگ کاعمل جاری
فروری 12, 2026 -
پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کروانا بہت آسان ہے،امریکا
اکتوبر 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














