سندھ ہائی کورٹ: تعلیمی بورڈ میرپورخاص کو عہدے سے ہٹا دیا

0
80

کراچی: (پاکستان ٹوڈے) سندھ ہائی کورٹ نے چئیرمن ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کو عہدے سے ہٹادیا

سید ذوالفقار علی شاہ کو غیر قانونی ڈیپورٹیشن پر تعینات ہونے کے باعث عہدے سے ہٹایا گیا، سید ذوالفقار علی شاہ اگست 2023 سے چئیرمن تعلیمی بورڈ میرپورخاص تعینات تھے۔
سید ذوالفقار علی شاہ کا فیڈرل بورڈ اسلام آباد سے تعلیمی بورڈ میں تبادلہ کیا گیا تھا۔

مصنف

Leave a reply