سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

0
66

پاکستان ٹوڈے کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی ارکان کو کل ہونے والی صدارتی انتخاب بارے بریفنگ

محمود خان اچکزئی کو سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان اسمبلی کی ووٹ ملیں گے۔ حکومتی اتحادی کو مینڈ نٹ چوری کے ووٹ ملیں گے۔ (رانا آفتاب) ، پارلیمانی پارٹی میں خواتین کے عالمی دن پر سیاسی جدوجہد میں مشکلات برداشت کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔

خواتین کے عالمی دن پر آج سنی اتحاد کونسل کی خواتین نشستوں پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ رانا شہباز چیف وہپ سنی اتحاد کونسل ، مخصوص نشستوں کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہو نے کے باوجود جلد بازی میں حلف کروایا گیا۔ ملک احمد خان بھچر،

Leave a reply