لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لیہ کے عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے بانی پی ٹی آئی کے نظریئے کا ساتھ دیا
لاہور ۔وزیر اعلی نے ایئر ایمبولینس کا اعلان کیا گزارش میں لیہ کے ڈی ایچ کیو میں سادہ ایمبولینس دیں، لاہور اور لیہ کا ٹیکس ایک جیسا مگر سہولیات برابر نہیں ہے ۔
ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما سردار سرفراز ڈوگر کا اظہار خیال، حکومتی ارکان بجٹ کی بجائے وزیر اعلیٰ کو خوش کرنے کے لیے تقریر کر رہے ہیں، پنجاب میں 62فیصد لوگ کاشکاری سے وابستہ ہے
لاہور ۔کسانوں کے لئے بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں رکھا گیا، ایئر ایمبولینس کی بجائے تحصیل ہیڈ کوارٹر میں ادویات فراہم کی جائیں۔
توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
اکتوبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو نکی ہیلی ریاست میں شکست
فروری 26, 2024 -
بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دائر
فروری 17, 2024 -
ریلویز پولیس کراچی ڈویژن کی مؤثر کارروائی
اپریل 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔