
پورے صوبے میں پتنگ بازی جاری ہے, ڈور اور پتنگیں بنانے والوں کو پکڑنے کی بجائے معصوم بچوں کو پکڑا جارہا ہے,
ان بچوں پر ایف آئی آرز دی جاتی ہیں ، کیا وجہ ہے کہ پنجاب کی پولیس سے تمام لوگ متنفر تھے, کیا وجہ سے پنجاب پولیس کا استعمال ایسے کیا جارہا ہے, کیا وجہ ہے پولیس مجرموں کو گرفتار کرنے کی بجائے عام لوگوں کو گرفتار کررہی ہے
مسلم لیگ ن کے نومنتخب رکن خان بہادر ڈوگر نےپنجاب اسمبلی میں حلف اٹھا لیا, سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے خان .بہادر ڈوگر سے حلف لیا, خان بہادر ڈوگر کے حلف کے دوران اپوزیشن ارکان کا شور شرابا
رانا شہباز کا ایوان میں اظہار خیال, آٹھ فروری کو ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا
.آر اوز کو درخواستیں دلوائی گئی ہیں, کہا جارہا ہے کہ آپ کی یہ سیٹیں بھی واپس لے لی جائے گی
کل ہمارے ایک ایم این اے گوجرانوالہ سے جیتے تھے ان کو جتا دیا گیا, ایک مرتبہ ادھر بکسے خود منگوا کر چیک کرلے, سب سے ووٹ بیس بیس ہزار زیادہ ملے گے
صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے
فروری 12, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کیلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان
ستمبر 26, 2024 -
فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت
اگست 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔