سورج انگارہ بن گیا، آج بھی شدید گرمی پڑے گی

0
31

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج انگارہ بن کر دہکنے لگا۔ ملک کے میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ تر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے اور یہ صورتحال پورا ہفتہ جاری رہےگی۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کردی۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply