سورج تیور دکھانے لگا،گرمی کا الرٹ جاری

0
54

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج اپنے تیور دکھانے لگا۔ ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری, محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی میں گرمی کی لہر کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا,آج ملک کے مختلف حصوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں

Leave a reply