سورج پھر آگ برسانے لگا، پارہ مزید چڑھ گیا

0
112

سورج پھر آگ بگولہ ہو گیا ۔ آج بھی پارہ مزید بڑھنے کا امکان ۔

محکمہ موسمیات کےمطابق مون سون کی بارشیں جولائی میں ہوں گی ۔  محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی ۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی زوروں پر ہے۔

جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے آج سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی ہے۔ آج ملک کے مختلف حصوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے ؟

Leave a reply