سونو سود نے پاکستانی مداح کے ساتھ ملاقات کا خوبصورت لمحہ شیئرکی
پاکستان ٹوڈے: اداکار نے اپنے انسٹاگرام پرایک پاکستانی مداح کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں سونو سود نے بتایا کہ مجھے مداح کا نام یاد نہیں رہا لیکن اس پاکستانی مداح نے انہیں دیکھتے ہی گلے لگایا اور زبردستی 20 پونڈ کا ایک نوٹ انہیں تھما دیا اور کہا کہ میرے بیٹے، تم غریبوں کیلئے بہت شاندار کام کررہے ہو، یہ میری طرف سے ایک چھوٹا سا تعاون ہے۔
سونو سود نے بتایا کہ وہ اس پاکستانی مداح سے مل کر بہت خوش اور متاثر ہوئے اور ان کے نزدیک یہ 20 پونڈ لاکھوں ڈالروں سے زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ سونو سود نے کورونا وبا کے دوران ممبئی میں اپنا ہوٹل میڈیکل پروفیشنلز کے حوالے کردیا تھا اور وہ اب بھی فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
عائشہ عمرکوہم شکل کی ڈانس ویڈیونےپریشان کردیا
ستمبر 14, 2024معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہروفات پاگئے
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے،امریکی صدرکی تنبیہ
جولائی 13, 2024 -
لڑکوں کوشادی کب کرنی چاہیے:میتھرانےبتادیا
اگست 5, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔