سونےکی قیمت میں معمولی کمی

0
12

صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 471 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 110 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2617 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم رہی۔

Leave a reply