سونےکی قیمت میں معمولی کمی

0
81

کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600روپےکی کمی ہوئی جس کےبعدفی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 514روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2لاکھ 33ہزار7سو11روپےکاہوگیا۔
مالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 6ڈالرکی کمی ہوئی جس کےبعدفی اونس سونا2614ڈالرکاہوگیا۔

Leave a reply