
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکےنرخ میں دوسرےروزبھی ہوشربا اضافہ ،قیمت نےصارفین کےہوش اُڑادیے۔
کاروباری ہفتےکےدوسرےروزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھاگیا24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 900 روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونےکی قیمت 3لاکھ 63ہزار 700روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 5ہزار 59روپےکا اضاف ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 3 لاکھ 11 ہزار 814 روپےتک پہنچ گئی۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 441روپے پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2ہزار 950روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 59ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 454 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مئی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ٹیرف پرسودےکیلئےتیار
مارچ 29, 2025 -
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری کا بیان
اپریل 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔