
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےترقیاتی بجٹ سےصوبائی نوعیت کےترقیاتی منصوبےختم کرنےکامطالبہ کردیا۔
ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف کےمطالبےکےمطابق وفاق18ویں ترمیم کےبعدمنتقل صوبائی منصوبوں پرترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرے،وفاق آئندہ بجٹ میں168صوبائی ترقیاتی منصوبےوفاقی بجٹ سے نکالنے پر مجبورہے،صوبائی نوعیت کے168ترقیاتی منصوبوں کی لاگت1100ارب روپے ہے،صوبائی نوعیت کے168ترقیاتی منصوبوں پروفاقی 300ارب روپےخرچ کرچکا۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ آئی ایم ایف نےصوبائی نوعیت کے168منصوبوں پرمزیدخرچ کرنےسےروک دیا،ان منصوبوں کومکمل کرنےکیلئےوفاق کو مزید 800ارب روپےخرچ کرناتھے،اب 168صوبائی نوعیت کےمنصوبےصوبائی ترقیاتی بجٹ سےمکمل کیےجاسکتےہیں۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
جولائی 30, 2025 -
معیشت کو قرض، ملک پر خسارے اور گورننس سمیت 8 بڑے خطرات درپیش
فروری 22, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














