سپر سٹار اداکارہ ریما خان نے پہلے عشرے میں عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

0
54

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہیں حرم کے صحن میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا، اداکارہ نے پاکستان، پاکستانی عوام اور مسلم امہ کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کیں۔

علاوہ ازیں ریما خان نے جبل رحمت کے مقام سے بھی ایک تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی، اداکارہ کی دونوں تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a reply