سپیکر ملک محمد احمد خان نے عید الفطر کی نماز اپنےآبائی گاؤں کھائی ہٹھاڑ قصور میں ادا کی

0
110

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپیکر ملک محمد احمد خان نے کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کی آزادی اور پوری امت مسلمہ کیلئے دعا کی۔

سپیکر ملک محمد احمد خان کی عید الفطر پر قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد۔ اُن بیٹوں کو خراجِ عقیدت پیش کر تے ہیں جنہوں نے ملک کے امن و سلامتی کیلئے اپنی جانوں کا نزانہ پیش کیا۔

عید پر ہمدردی کا مظاہرہ کریں اور ضرورت مندوں کا خصوصی خیال رکھیں۔ انشاء اللہ ہماری محنت ومشقت ملک وقوم کی زندگی میں معاشی بہتری کی عید لائے گی۔

Leave a reply