سپیکر پنجاب اسمبلی سے پاکستان کسان لیبرپارٹی اور آل پاکستان کسان اتحادکے وفد کی ملاقات

0
39

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کسان لیبرپارٹی کی قیادت چیئرمین مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ نے کی، آل پاکستان کسان اتحاد کی قیادت ظفر عباس لک نے کی،  ملاقات میں کسانوں کے مسائل اور گندم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

چیئرمین کسان لیبرپارٹی کا کسانوں کے حق میں قرارداد لانے اور کسانوں کو اعتماد میں لینے کا مشورہ، مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ کا وفاق، صوبائی حکومتوں کو کسانوں کیساتھ ملکر چارٹر آف ڈیمانڈ کرنے کا مشورہ ۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی کسان لیبرپارٹی اور آل پاکستان کسان اتحاد کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی، وفاق اور صوبائی سطح پر(ن)لیگ کسانوں کو ساتھ لیکر چلےگی۔

گندم کی خریداری نہ ہونےاور باردانہ نہ ملنے پر کسان سخت پریشان ہیں،مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ، امید ہے وزیراعلی پنجاب کسانوں سے کیے گئے وعدے پورے کریں گی۔

Leave a reply