سینٹ الیکشن کی جانچ پڑتال کاآخری روز

0
80

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سینٹ الیکشن کےکاغذات کی جانچ پڑتال کا آخری روز

امیدوار الیکشن کمیشن پہنچناشروع ہوگٸے، پیپلزپارٹی کےامیدوار بیرسٹرضمیرگھمرو الیکشن کمیشن پہنچ گٸے

ایم کیوایم نجیب ہارون اور یاسمین دادا باٸی بھی الیکشن کمیشن پہنچ گٸے۔

Leave a reply