سینیٹ میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے قراردادمنظور

0
14

قومی ہیروارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئے سینیٹ میں قراردادپیش کی گئی جس کومتفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کانام روشن کرنےوالےایتھیلٹ ارشدندیم کی خدمات کو سراہنے اور انہیں خراج تحسین کیلئے سینیٹ میں قرارداد پیش کی۔
وفاقی وزیرکی طرف سےپیش کی گئی قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی گئی۔

Leave a reply