سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ کا بیان

0
33

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جمہوری سسٹم کے تسلسل میں ہی ہم سب کی بقاء ہے۔

ایک دوسرے کو گرانے اور ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا۔ پی ٹی آئی کے دوست فارم 45 اور 47 کا ذکر چھوڑ کر پارلیمانی فارم میں آئیں۔

مخصوص نشستوں کے حوالے سے فیصلہ معطلی کو اپنی جیت سمجھنے والے غلط فہمی سے نکلیں۔ علی امین گنڈا پور کی بھلائی اپنے صوبے کے گورنر کیساتھ مخاصمت کی بجائے مفاہمت میں ہے۔ شہزاد سعید چیمہ پیپلز پارٹی آئینی عہدوں کو مفاہمت کی روشن مثال بنانا چاہتی ہے۔

Leave a reply