سی ڈی اے کی انوائرنمنٹ ونگ نے آگ لگانے کے واقعات میں ملوث تین افراد کو پکڑ لیا

پاکستان ٹوڈے: تینوں افراد کو کلینجر ویلی سے پکڑا گیا۔ پکڑے گئے تینوں افراد کو پولیس کے حوالہ کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ آج صبح کلینجر ویلی مارگلہ ہلز میں آگ لگی تھی۔ یہ تینوں افراد کلنجر ویلی میں آگ لگنے کے مقام۔سے پکڑے گئے۔
تینوں افراد کی نشاندہی بھی کر لی گئ۔ پکڑے گئے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔ پکڑے گئے افراد کے خلاف 15 مختلف مقدمات درج کر لئے گئے۔
چیئرمین سی ڈی اے، محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر مارگلہ ہلز پر پیٹرولنگ کو بڑھا دیا گیا ہے۔ آگ لگانے کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعظم شہبازشریف نےارشدندیم کوملاقات کیلئے بلالیا
اگست 13, 2024 -
بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
اگست 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔