شام:بعث پارٹی کاہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ

0
58

شام کی بعث پارٹی نےہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بعث پارٹی کےترجمان نےکہاہےکہ شام کی صورتحال کومدنظررکھتےہوئےبعث پارٹی نےاپنی تمام سرگرمیاں غیرمعینہ مدت تک کیلئےمعطل کردیں اور ہتھیار، آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالےکرنےکافیصلہ کرلیاجبکہ جائیدادوں اورمالیاتی اثاثوں کووزارت خزانہ اورانصاف کے حوالے کیا جائےگا۔

Leave a reply