شاہدرہ پٹھہ منڈی کے قریب پولیس مقابلہ

0
32

پاکستان ٹوڈے: شاہدرہ پٹھہ منڈی کے قریب شاہدرہ پولیس اور ڈاکووں کے مابین مقابلہ

تفصیلات کے مطابق شاہدرہ پولیس نے دوران ناکہ چیکنگ چھے کس موٹر سواروں کو روکنے کی کوشش کی, ڈاکوؤں نے رکنے کی بجائے پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔

لاہور: فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، زخمی ڈاکو کی شناخت محسن خان اور عمر عظمت کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل کردیا گیا، فرار ڈاکوؤں کی تلاش عمل میں لائی جا رہی ہے

دونوں ملزمان ڈکیتی ،چوری جیسی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ملزمان کے قبضہ سے دوران ڈکیتی چھینی ہوئی 1 موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد۔

Leave a reply