شہنشاہِ ظرافت منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے48 برس بیت گئے

0
104

پاکستان ٹوڈے: ظرافت کے بے تاج بادشاہ منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے48 برس بیت گئے۔

ہر دلعزیز مزاحیہ فنکار منور ظریف29 اپریل1976 کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ 2 فروری 1940کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونیوالے خداداد صلاحیتوںکے مالک اس عظیم فنکار نے اپنی چھتیس سالہ مختصرزندگی کے16 سنہری سال پردہ سکرین کو ظرافت سے منور کئے رکھا

Leave a reply