شہید محترمہ بینظیر بھٹو چیئر جامعہ کراچی کے زیر اہتمام کانفرنس

مفاہمت: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن“ کا انعقاد
0
70

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) پبپلزپارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار احمد کھوڑو، وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی، جسٹس ریٹائرڈ حسن فیروز اور بڑی تعداد میں طلبا شریک

تفصیلات کے مطابق کانفرنس سے وزیر برائے یونیورسٹیز محمد علی یونیورسٹیز محمد علی ملکانی کا خطاب, شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنے نام کی طرح بینظیر تھیں اور رہیں گی۔ شھید بینظیر بھٹو کی مفاہمتی پالیسی ہی آج کے تمام ملکی مسائل کا حل ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو مفاہمت کے نقش قدم پر ہیں۔

مرد حر صدر پاکستان جناب آصف زرداری نے جمہوریت بہترین انتقام ہے کا عملی ثبوت پیش کیا. پیپلزپارٹی کی قیادت نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے اس ملک میں جمہوریت کو بحال کروایا۔

محترمہ ببنظیر بھٹو کی مفاہمتی پالیسی ملکی استحکام و ترقی کا روڈ میپ ہے، شہید بینطیر بھٹو چیئر کو محترمہ کی زندگی و جمہوری جدوجہد پر مزید ریسرچ کرنی چاہیے۔

Leave a reply