شیخ رشید احمد سمیت دیگر ملزمان کی سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کا معاملہ

0
38

پاکستان ٹوڈے: شیخ رشید اپنے وکلاء سردار عبدالرزاق اور سردار شہباز ایڈوکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان میں آج چالان نقول کی کاپیاں تقسیم کی جائیں گی۔ عدالت نے 9 مئی مقدمات میں 10 فروری کو شیخ رشید کی سماعت منظور کی تھی, 17 جنوری کو تھانہ نیو ٹاؤن مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر شیخ رشید کو گرفتار کیا گیا تھا۔

شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات درج ہیں، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کریں گے۔

مصنف

Leave a reply