شیر افضل مروت کی ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

0
110

چیف جسٹس نے ہمیں جلسہ کی اجازت نہ دینے پر درخواست پے سماعت کی. ڈی سی کو دو روز میں ہماری درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

جمعہ کے روز تک ہمیں اس کی کاپی فراہم کرنے کا کہا ہے. ممکنہ طور پر ہمیں اجازت نہ ملے جس کو دوباری ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر دوباری ہائی کورٹ آئیں گے. ڈونلڈ لو نے کہا کہ پاکستانی انتخابات پر اٹھنے والے نکات پر تفتیش کا کہا ہے۔

میرے قتل پر شواہد دینے والے ایم این کو ایف آئی اے نے طلب کیا ہے. آج وہ ایف آئی اے میں ہونگے اور بیانات قلم بند کروا رہے ہونگے۔

Leave a reply