
مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری ،آئندہ مالی سال کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے لیے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی کاامکان ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق پاورپرچیز پرائس میں78پیسے سے لیکر2روپے25 پیسے فی یونٹ تک کمی کا تخمینہ لگایاگیا،آئندہ مالی سال بجلی صارفین کو 140ارب سے400 ارب روپے تک ریلیف مل سکتا ہے۔
سی پی پی اے نے بجلی کمپنیوں کی جانب سے درخواست نیپرا میں جمع کرادی ۔بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست پر نیپرا15 مئی کو سماعت کرے گا۔
آئندہ مالی سال پاورپرچیز پرائس کا تخمینہ 24.75 سے 26.22 روپے تک فی یونٹ لگایا گیا ہے،رواں مالی سال کے لیے پاور پرچیز پرائس 27 روپے فی یونٹ ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے،خواجہ آصف
فروری 4, 2025 -
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دو بجے ہوگا
مئی 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔