صحافی عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
لاہور: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
6 دن مکمل ہو چکے ہیں، آج عمران ریاض کو انسداد دہشتگری عدالت میں پیش کرنا ہے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
صرف گرفتار کر کے ریمانڈ کی قانون اجازت نہیں دیتا، ایڈوکیٹ اظہر صدیق، آج درخواست گزار کی پیشی ہے، اگر عدالت پھر سے ریمانڈ دیتی ہے تو ہائیکورٹ آسکتے ہیں، عدالت
جسٹس شہرام سرور چودھری نے عمران ریاض خان کی درخواست پر سماعت کی انسداددہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ قانون کے برعکس دیا، پولیس سے سیاسی بنیادوں پر تمیمہ میں عمران ریاض کا نام درج کیا، عمران ریاض کسی سیاسی جماعت کے رکن نہیں صحافی ہیں۔
14 مارچ 2023 کو عمران ریاض نجی چینل کی کوریج کے طور پر زمان پارک گئے، عمران ریاض خان کا اس دن کا پروگرام اور مختلف ویڈیوز ریکارڈ پر موجود ہیں۔
انسداد دہشت عدالت کے جج نے شواہد کا جائزہ لیے بغیر جسمانی ریمانڈ دے دیا،عدالت انسداد دہشت گردی عدالت کیجانب سے جسمانی ریمانڈ کا اقدام کلعدم قرارد دے۔
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔