پاکستان ٹوڈے: آئی جی پنجاب کی ہدایت، پولیس ہائی الرٹ سکیورٹی کے سخت انتظامات، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب اسمبلی سمیت صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم،
صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کی سکیورٹی مزید سخت کر دی جائے، پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کے موقع پر بھرپور سکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے، اراکین اسمبلی پرامن اور محفوظ ماحول میں حق رائے دہی استعمال کریں۔
پولیس جوان الرٹ ہو کر ڈیوٹی کریں،کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہ دیں،نقص امن کا باعث بننے والے شر پسند عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائیں، ڈاکٹر عثمان انور
سی سی ٹی وی کیمروں سے سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا جائے، آئی جی پنجاب ڈولفن سکواڈ، پیرو اور ایلیٹ ٹیمیں پنجاب اسمبلی اور اطراف میں موثر پٹرولنگ کریں،
سی ٹی او لاہور اسمبلی اجلاس کے دوران ٹریفک کی روانی یقینی بنائیں، آئی جی پنجاب
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ترمیمی آرڈینس:نیب نے مہلت مانگ لی
اگست 6, 2024 -
گوگل کا تعلیمی شعبے میں اے آئی کورسز کروانے کا اعلان
اپریل 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔