صدرمملکت نامزچیف جسٹس سےکل عہدےکاحلف لیں گے

0
58

صدرمملکت آصف علی زردای نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدسےکل عہدےکاحلف لیں گے۔
نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل 11بجے ہوگی، تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں ہوگی۔صدرآصف علی زرداری نامزدچیف جسٹس سےحلف لیں گے۔
ایوان صدرسےتقریب حلف برداری کےدعوت نامےجاری کردئیےگئے، وزیراعظم شہبازشریف، سروسزچیفس تقریب میں شریک ہوں گے۔ارکان پارلیمنٹ کوبھی دعوت نامےجاری کئےگئے۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ آج اپنی مدت ملازمت پوری کرکے
ریٹائرہوجائیں گے۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےآج مقدمات کی سماعت کےبجائےچیمبرورک کیا۔

Leave a reply