لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کے پی کے والے لوگ پہلے ہی بہت تباہ کاریاں دیکھ چکے ہیں, بارشوں اور سیلاب کے پاس لوگوں کا بہت نقصان ہوا۔
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے واقعہ پر لوگوں سے اظہار یکجہتی کرنا چاہتی ہوں، آج وزیراعلی کی ہدایت پر خیبرپختونخواہ میں حالیہ بارشوں کے باعث تباہی پر لوگوں کیلئے سامان بھجوا رہے ہیں، خیبرپختونخواہ میں 6 ٹرک کھانے پینے کا سامان بھجوا رہے ہیں 0۔
پنجاب نے ہمیشہ تمام صوبوں کیلئے بڑے بھائی کا کردار نبھایا ہے ، جب ڈینگی آیا تھا تب بھی خیبرپختونخواہ کے لیڈر پہاڑوں پر چڑھ گئے تھے ، ڈینگی کے وقت بھی شہباز شریف کی جانب سے فیلڈ ہسپتال خیبرپختونخواہ بھجوائے تھے۔
کے پی کے انتظامیہ اور وزیراعلی بس دھمکیاں دیتے ہیں، میں نے آج تک نہیں سنا کہ خیبر پختونخواہ میں کوئی پراجیکٹ شروع ہوا ہو، میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دو ماہ کے 38 پراجیکٹ گنوا سکتی ہوں، 2 سے 3 پراجیکٹ خیبرپختونخوا والوں نے کاپی کرنے کی کوشش کی مگر پورے نہ کر سکے۔
کاش خیبرپختونخواہ کی حکومت اڈیالہ کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخواہ کے لوگوں کا بھی سوچیں ، میں کوئی ایک بیان تک نہیں دیکھا جو متاثرہ خاندانوں کیلئے دیا گیا ہو، میری گزارش ہے کہ خیبرپختونخواہ حکومت دھمکیاں دے لیکن خیبرپختونخواہ کے لوگوں کی فکر کرنا بھی آپ کے فرائض میں شامل ہے، یہ ریلیف فوری طور پر متاثرہ خاندانوں تک پہنچنا چاہیے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔