صوبائی وزیر انسانی حقوق و پارلیمانی امُور طاہر خلیل سندھو کی ہیڈ برٹش ہائی کمیشن آفس لاہور کلارا سٹرینڈہوج سے اہم ملاقات

0
81

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وکلا را سٹرینڈہوج نے طاہر خلیل سندھو کو صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و پارلیمانی امُور بننے پر مبارکباد دی

ملاقات میں باہمی مفاد کے منصوبوں کے فروغ کے حوالے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ صوبائی وزیر نے برٹش ہائی کمیشن کے وفد کو حکومتی سطح پر تمام منصوبوں کے حوالے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

برٹش ہائی کمیشن کے پراجیکٹس انسانی حقوق، ویمن ایمپورمنٹ، وومین پروٹیکشن، و دیگر شعبوں میں بہترین کام کر رہے ہیں، عام عوام کو بنیادی حقوق کی مکمل فراپمی کے لئے بہت کام کرنے کی ضرورت ہے

جس معاشرے میں انسانی حقوق صلب کئے جاتے ہے وہ کبھی ترقی یافتہ نہیں ہو سکتے ، حکومت کی نظر میں معاشرے کے تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے قانونی حقوق ایک برابر ہیں

مصنف

Leave a reply