صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی ٹاک پنجاب اسمبلی احاطہ

0
105

پاکستان ٹوڈے: ضمنی انتخابات پر ن لیگ کو مبارک دیتا ہوں شفاف الیکشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ضمنی الیکشن نے جھوٹے بیانیہ کو پاش پاش کردیا، عاشق حسین کرمانی

تفصیلات کے مطابق جھوٹا بیانیہ پانچ سال صوبہ پر مسلط رہا جب وزیر اعلیٰ کو وسیم اکرم پلس کرکے صوبہ کا بیڑا غرق کیا، خدمت سروس جیتی ہے مریم نواز کے ڈیڑھ ماہ کا پانچ سال پر بھاری ہے۔

میگا پروجیکٹ ٹرانسپورٹ ایجوکیشن صحت کے شعبہ میں انقلاب ائیر ایمبولینس اور بائیکس پانچ سال گند کا ڈھیر پچھلے حکوُمت لگایا اسے صاف کررہی ہیں، پانچ سو کسان کےلئے مختص کررہے ہیں ون ونڈ آپریشن کریں گے جس سے ثابت ہوگا کہ عوام کا فیصلہ شیر ہے۔

دوسری جانب شیر علی گورچانی خطاب

عوام نے ایک بار فتنہ سیاست کو مسترد کیا ہے پنجاب ن لیگ کا گڑھ ہے اور رہے گا۔

رمضان پیکج نوجوانوں کے پیکج بنائے جا رہے ہیں نوجوانوں کا چار سال استحصال کیاگیا اب مریم نواز کی قیادت میں مسائل حل ہوں گے، جو ڈاکٹر ہاتھ میں ڈگریاں لے کر گھوم رہے ہیں انہیں نوکریاں دیں گے،شیر علی گورچانی

جھوٹ کے بیانئے فارم 45 اور 47کی شکل میں آتا رہا اسے جھوٹ کے نظریہ کو شکست ہوئی، اس الیکشن میں پنجاب بھر میں بھاری اکثریت سے ن لیگ جیتی ہے، بلال اکبر

سوال ہے جب آپ اس الیکشن میں کس پولنگ پر ہر ایم پی اے اور لوگ تعینات کیے تو آج کس منہ سے دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں، انتشار کی سیاست چھوڑنی پڑے گی جب بھی ہم اقتدار میں آئے ترقی کی سیاست کی۔

پی ٹی آئی اپنے پانچ منصوبے ہی بتا دیں جو صوبے میں لگائے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ن لیگ پر اعتماد کیا، پنجاب جو چھین کر ٹولے کو دیا اور اس صوبے کو آگ لگا دی۔

Leave a reply