
معروف گلوکار غلام عباس کی علالت،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر گلوکار کے گھر پہنچ گئے۔
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نوازشریف کی طرف سے گلوکار غلام عباس کے علاج کیلئے10لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیرنے گلوکار غلام عباس کے گھرجاکر 10لاکھ روپے کا چیک پیش کیا، گلوکار غلام عباس نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی گلوکار غلام عباس کیلئے جلد صحت یابی کی دعا، صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے وزیراعلیٰ مریم، نوازشریف کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا، گلو کار غلام عباس پاکستان کا ثقافتی اثاثہ ہیں۔ گلوکار غلام عباس کے علاج کیلئے حکومت پنجاب بھرپور معاونت کرے گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار سے متجاوز
اپریل 4, 2024 -
پی اےسی کی سربراہی،سنی اتحادکونسل ڈٹ گئی
جولائی 8, 2024 -
پی آئی اےکی نجکاری، واحد بڈر نےصرف 10ارب کی بولی لگائی
نومبر 1, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔