(پاکستان ٹوڈے) صوبہ بھر میں مفاد عامہ کی 474 منظور شدہ سکیموں پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا گیا۔
صوبہ پنجاب کی 474 مختلف اداروں کی سیکیموں پر الاٹ شدہ فنڈز میں سے ایک دھیلا نہ لگانے کی رپورٹ پبلک نے حاصل کرلی۔
پنجاب کے مختلف اضلاع 41 سے زائد سمارٹ پولیس اسٹیشنز کی تعمیر جوں کی توں رہی، جھنگ ،بھکر ، اٹک ،قصور سمیت دیگر 18 سےزائد سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے ٹھپ رہے , سٹریٹ لائٹس ،سیوریج، ٹف ٹائل سمیت بنیادی سہولیات کے متعدد منصوبے نظر انداز کیے گئے۔
میو اسپتال میں نرسنگ سکول اور ،سروس اسپتال کی ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی اپ گریڈیشن نظر انداز کی گئی، صوفیاں اکرام کے درباروں کی ترقیاتی سکیموں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
بابا فرید الدین گنج شکر ،بہار شاہ ، سمیت 10 مختلف درباروں کی سکیم بند رہیں۔
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔